باغ باغ ہونا - حدسےذیادہ خوش ہونا, آسمان سےباتیں کرنا - بہت بلندہونا, گھوڑےبیچ کرسونا - بےفکرہوکرنیندلینا, منۂمیں پانی آنا - لالچ پیدا کرنا, آگ بگولاہونا - حدسے ذیادہ غصۂ کرنا, سرپرچڑھانا - لاڈپیارمیں بگاڑنا, ناک میں دم کرنا - بہت تنگ کرنا, آسمان سےتارےتوڑکرلانا - بڑےبڑےدعوےکرنا, تگنی کا ناچ نچانا - بہت پریشان کرنا, کان پرجوں تک نۂ رینگنا - کسی کی بات نۂ ماننا, جان کے لالبےپڑجانۂ - جان بچانۂ مشکل ہوجاےء, اپناالوسیدھاکرنا - اپنامطلب پوراکرنا, ڈنکا بجنا - شہرت ہونا, گھی کےچراغ جلانا - بہت خوشی منانا, زمین میں گڑجانا - شرم آنا, اپنےفن میں طاق ہونا - ماہرہو نا, ہواسےباتیں کرنا - بہت تیز چلنا, اپنےمنۂ میاں مٹھو - خوداپنی تعریف کرنا, ناچ نۂ جانےآنگن ٹیڑھا - خود کوکام نۂآےمگردوسروں میں ںنقص نکالیں, خیالی پلاوپکانا - خیالوں میں گم رہنا, بغل میں بچۂ شہرمیں ڈھنڈورا - سامنےرکھی چیزنظرنۂآنا, سورج کوچراغ دکھانا - قابل کومشوارہ دینا, آم کےآم گٹھلیوں کےدام - کم قیمت میں زیادہ فاںدہ , جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں - شورزیادہ کام کم, آسمان ٹوٹ پڑنا - سخت مصیبت کاآنا, آستین چڑھانا - لڑنےکیلےتیارھونا, ایک انارسوبیمار - کم چیززیادہ طلب, سبزباغ دکھانا - دھوکھا دینا, رایء کاپہاڑبنانا - بات کوبڑھانا, خیالی پلاوء پکانا - اونچی سوچ محنت کم, چارچاند لگانا - شان بڑھانا, پانی میں آگ لگانا - فسادکروانا, آب ودانۂ اٹھنا - جانےکاوقت آجا نا, مٹھی گرم کرنا - رشوت دینا, رال ٹپکنا - لالچ پیداھونا, ھتیلی پرسرسوں جمانا - جلد بازی کرنا, وارےزیادہ ھونا - خوب فاۂدہ ھونا, خون کا پیاسا ھونا - جانی دشمن ھونا, طوطی بولنا - شھرت ھونا, ھاتھ ملنا - افسوس ھونا, پانی پانی کرنا - شرم دلانا, بھانڈاپھوٹنا - پول کھلنا, آۂینےمیں بال آ نا - دل میں شک ھونا, اونٹ کےمنۂ میں زیرہ - بہت تھوڑی چیزھونا, زخموں پۂ نمک چھڑکنا - تکلیف بڑھانا, بندر کیا جانے ادرک کاسواد - کسی چیزکانۂ جاننا,

all mahawary

Public - Created byshabizehra
}

Similar activities

Switch Template

Interactives